یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 نومبر ص.‏ 6
  • 27 نومبر–‏3 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 نومبر–‏3 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 نومبر ص.‏ 6

27 نومبر–‏3 دسمبر

ناحوم 1–‏حبقوق 3

  • گیت 51 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏روحانی طور پر چوکس رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏ناحوم کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏حبقوق کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • حبق 2:‏1-‏4—‏یہوواہ کے دن سے بچنے کے لیے ہمیں اِس دن کا منتظر رہنا چاہیے۔ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 10، پ.‏ 4-‏6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ناحوم 1:‏8؛ 2:‏6—‏نینوہ کیسے تباہ ہوا؟ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 9، پ.‏ 3‏)‏

    • حبق 3:‏17-‏19—‏اگرچہ ہمیں ہرمجِدّون سے پہلے اور اِس کے دوران مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے تو بھی ہم کس بات پر بھروسا رکھ سکتے ہیں؟ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 10، پ.‏ 11‏)‏

    • آپ نے ناحوم 1–‏حبقوق 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حبق 2:‏15–‏3:‏6

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ گھریلو زندگی‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ گھریلو زندگی‏—‏پچھلی ملاقات پر یہ کتاب دی گئی تھی۔ اب واپسی ملاقات کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ)‏ م16.‏03 ص.‏ 23-‏25‏—‏موضوع:‏ اپنی کلیسیا میں دوسروں کے کام آئیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 40

  • ‏”‏روحانی طور پر چوکس رہیں—‏جب آپ کے حالات میں تبدیلی آتی ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو Staying Spiritually Grounded While Moving ہندی میں چلائیں۔

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 5، پ.‏ 7-‏15

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏ کلیسیا کو بتائیں کہ دسمبر کے مہینے میں ‏”‏جاگو!‏،“‏ نمبر 2، 2017ء کو پیش کرنے کی خاص مہم ہوگی۔ اِس رسالے کی پیشکش کی ویڈیو 30 نومبر سے JW Library ایپ پر دستیاب ہوگی۔ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اِس شمارے کو تقسیم کرنے کی مہم میں بھرپور حصہ لیں۔‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں