یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 6
  • 21-‏27 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 21-‏27 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • مسیحیوں کے طور پر زندگی
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 6

21-‏27 اگست

حِزقی‌ایل 35-‏38

  • گیت 46 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ماجوج کے جوج کو بہت جلد ہلاک کر دیا جائے گا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • حِز 38:‏2—‏ماجوج کا جوج تمام قوموں کی طرف اِشارہ کرتا ہے جو خدا کے بندوں کے خلاف متحد ہیں۔ (‏م15 15/‏5 ص.‏ 29، 30‏)‏

    • حِز 38:‏14-‏16—‏ماجوج کا جوج خدا کے بندوں پر حملہ کرے گا۔ (‏م12 1/‏9 ص.‏ 15، پ.‏ 8، 9‏)‏

    • حِز 38:‏21-‏23—‏یہوواہ خدا ماجوج کے جوج کو ہلاک کرنے سے اپنے نام کو پاک ٹھہرائے گا۔ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 27، پ.‏ 16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • حِز 36:‏20، 21—‏اپنے چال‌چلن کو پاک رکھنے کی ایک اہم وجہ کیا ہے؟ (‏م02 15/‏6 ص.‏ 20، پ.‏ 12‏)‏

    • حِز 36:‏33-‏36—‏یہ پیش‌گوئی ہمارے زمانے میں کیسے پوری ہو رہی ہے؟ (‏م99 1/‏3 ص.‏ 17، پ.‏ 19؛‏ ڈبلیو88 15/‏9 ص.‏ 24، پ.‏ 11)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 35-‏38 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 35:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 37:‏29‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 1:‏28؛‏ یسع 55:‏11‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م16‏.‏07 ص.‏ 31، 32‏—‏موضوع:‏ دو چھڑیوں کو جوڑ کر ایک بنانے کا کیا مطلب ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 54

  • ‏”‏ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏ایمان‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏وفاداری کے رشتے کو مضبوط کرنے والے کام—‏ایمان رکھیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 48

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 2 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں