پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقیایل 35-38
ماجوج کے جوج کو بہت جلد ہلاک کر دیا جائے گا
بائبل میں بتایا گیا ہے کہ ماجوج کے جوج کی ہلاکت سے پہلے اور بعد میں کون سے واقعات ہوں گے۔
بڑی مصیبت کا آغاز ________________ کی تباہی سے ہوگا۔
حِز 38:2، 11، 15
یہوواہ کے بندوں پر ________________ حملہ کرے گا۔
یہوواہ خدا ________________ کی جنگ میں ماجوج کے جوج کو ہلاک کر دے گا۔
یسوع مسیح اپنی ________________ حکمرانی شروع کریں گے۔
مَیں ابھی سے اُس وقت کی تیاری کیسے کر سکتا ہوں جب ماجوج کا جوج خدا کے بندوں پر حملہ کرے گا؟