یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مئی ص.‏ 4
  • یہوواہ خدا آپ کی محبت کو نہیں بھولتا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا آپ کی محبت کو نہیں بھولتا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • بڑھاپے میں بھی اپنی خوشی برقرار رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • عمررسیدہ بہن بھائیوں کو بیش‌قیمت خیال کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • یہوواہ خدا اپنے عمررسیدہ خادموں کی قدر کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • جوان بہن بھائیوں کی قدر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مئی ص.‏ 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ خدا آپ کی محبت کو نہیں بھولتا

ویڈیو JEHOVAH DOES NOT FORGET YOUR LOVE دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ڈھلتی عمر کے ساتھ کون سی مشکلات آتی ہیں؟‏

  • عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں میں اکثر کون سی خوبی پیدا ہوتی ہے؟‏

  • اگر آپ بوڑھے ہو گئے ہیں تو احبار 19:‏32 اور امثال 16:‏31 سے آپ کو کیسے حوصلہ ملتا ہے؟‏

  • یہوواہ خدا اپنے اُن عمررسیدہ بندوں کو کیسا خیال کرتا ہے جو اب مُنادی کے کام میں پہلے جتنا حصہ نہیں لے پاتے؟‏

  • جب ہم بوڑھے ہو جاتے ہیں تو اُس وقت بھی یہوواہ خدا ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏

  • عمررسیدہ بہن بھائی نوجوانوں کا حوصلہ کیسے بڑھا سکتے ہیں؟‏

  • حال ہی میں کسی عمررسیدہ بہن یا بھائی نے آپ کا حوصلہ کیسے بڑھایا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں