یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مئی ص.‏ 6
  • 22-‏28 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مئی ص.‏ 6

22-‏28 مئی

یرمیاہ 44-‏48

  • گیت 42 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏”‏اُمورِعظیم کی تلاش“‏ نہ کریں“‏‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یرم 45:‏2، 3‏—‏باروک کو اپنی غلط سوچ کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ (‏جے‌آر ص.‏ 104، 105، پ.‏ 4-‏6)‏

    • یرم 45:‏4، 5‏—‏یہوواہ خدا نے پیار سے باروک کی اِصلاح کی۔ (‏جے‌آر ص.‏ 103، پ.‏ 2)‏

    • یرم 45:‏5‏—‏خدا کی خدمت پر دھیان دینے سے باروک نے اپنی جان بچا لی۔ (‏م16.‏07 ص.‏ 8، پ.‏ 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یرم 48:‏13‏—‏یہ کیوں کہا گیا کہ ”‏موآب کموس سے شرمندہ ہوگا“‏؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 430)‏

    • یرم 48:‏42‏—‏یہوواہ خدا نے موآب کے خلاف جو فیصلہ سنایا، اُس سے ہمارا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے؟ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 422، پ.‏ 2)‏

    • آپ نے یرمیاہ 44-‏48 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 47:‏1-‏7

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ گھریلو زندگی‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ گھریلو زندگی‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 199، 200، پ.‏ 9، 10‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کو مختصراً دِکھائیں کہ اگر وہ کسی مشکل صورتحال کا سامنا کر رہا ہے تو وہ اِس سے نمٹنے کے لیے ہماری مطبوعات میں تحقیق کیسے کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 40

  • نوجوانو!‏ اپنے لیے بڑی بڑی چیزیں تلاش نہ کریں:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو Young People Ask—What Will I Do With My Life?—Looking Back کو ہندی میں چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 35

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 12 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں