یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مئی ص.‏ 5
  • یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یرمیاہ کے ابواب کا خاکہ
    کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • عبدملک نے دلیری اور محبت کی مثال قائم کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • یروشلم کی تباہی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مئی ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 39-‏43

یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا

صدقیاہ بادشاہ نے بابل کے خلاف بغاوت کر کے یہوواہ کی نافرمانی کی

39:‏4-‏7

  • صدقیاہ کے بیٹوں کو اُن کے سامنے ذبح کِیا گیا۔ پھر صدقیاہ کی آنکھیں نکال دی گئیں اور اُنہیں زنجیروں میں جکڑ کر بابل لے جایا گیا جہاں وہ مرتے دم تک قید رہے۔‏

    بادشاہ صدقیاہ نے یہوواہ خدا کی نافرمانی کی اِس لیے اُن کی آنکھیں نکال دی گئیں اور اُنہیں زنجیروں میں جکڑ دیا گیا۔‏

عبدملک نے یہوواہ پر بھروسا رکھا اور یرمیاہ کے لیے فکرمندی ظاہر کی

39:‏15-‏18

  • یہوواہ نے وعدہ کِیا کہ وہ یہوداہ کی تباہی کے دوران عبدملک کی حفاظت کرے گا۔‏

    عبدملک بڑی دلیری سے بادشاہ صدقیاہ کے پاس جاتے ہیں اور یروشلیم کی تباہی سے بچ جاتے ہیں۔‏

یروشلیم کی تباہی سے پہلے یرمیاہ کئی سال تک دلیری سے خدا کا پیغام سناتے رہے

40:‏1-‏6

  • یہوواہ نے یروشلیم کے محاصرے کے دوران یرمیاہ کی حفاظت کی اور اُنہیں بابلیوں سے چھڑانے کا بندوبست کِیا۔‏

    یرمیاہ نبی دلیری سے لوگوں کو خدا کا پیغام سناتے ہیں اور یروشلیم کے محاصرے کے وقت اُنہیں خوراک فراہم کی جاتی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں