یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مارچ ص.‏ 4
  • اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏گلّے کے لئے نمونہ“‏ بننے والے بزرگ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • ‏”‏مَیں تجھے چھڑانے کو تیرے ساتھ ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • اپنے بیش‌قیمت روحانی خزانے سے دوسروں کو بھی دیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • یرمیاہ نبی کی طرح دلیر بنیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مارچ ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 8-‏11

اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں

اِنسانوں میں نہ تو اپنی رہنمائی کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ہی اُن کے پاس ایسا کرنے کا حق ہے

10:‏21-‏23

  • بنی‌اِسرائیل کے روحانی لحاظ سے چرواہوں نے یہوواہ سے رہنمائی حاصل نہیں کی اِس لیے ساری قوم بکھر گئی۔‏

    بنی‌اِسرائیل کے روحانی لحاظ سے چرواہے بُتوں سے رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؛ یروشلیم تباہ ہو گیا ہے
  • جو لوگ یہوواہ کی رہنمائی میں چلے، اُن کی زندگی پُرسکون اور خوش‌حال تھی۔‏

    بنی‌اِسرائیل میں سے ایک آدمی خدا کی شریعت کو پڑھ رہا ہے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر بڑی پُرسکون اور خوش‌حال زندگی گزار رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں