یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مارچ ص.‏ 4
  • 20-‏26 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مارچ ص.‏ 4

20-‏26 مارچ

یرمیاہ 8-‏11

  • گیت 20 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یرم 10:‏2-‏5،‏ 14، 15‏—‏دوسری قوموں کے دیوی دیوتا جھوٹے ہیں۔ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 555)‏

    • یرم 10:‏6، 7،‏ 10-‏13‏—‏دوسری قوموں کے دیوی دیوتاؤں کے برعکس یہوواہ ہی سچا خدا ہے۔ (‏م04 1/‏10 ص.‏ 11، پ.‏ 10‏)‏

    • یرم 10:‏21-‏23‏—‏اِنسان یہوواہ سے رہنمائی حاصل کیے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتے۔ (‏ڈبلیو15 1/‏9 ص.‏ 15، پ.‏ 1)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یرم 9:‏24‏—‏کس طرح کی باتوں پر فخر کرنا غلط نہیں؟ (‏م13 15/‏1 ص.‏ 20، پ.‏ 16‏)‏

    • یرم 11:‏10‏—‏سامریہ تو 740 قبل‌ازمسیح میں تباہ ہو چُکا تھا تو پھر یرمیاہ نے دس قبیلوں پر مشتمل اِسرائیل کی سلطنت کی تباہی کے بارے میں بھی پیش‌گوئی کیوں کی؟ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 9، پ.‏ 2‏)‏

    • مَیں نے یرمیاہ 8-‏11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 11:‏6-‏16

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور م‌ع17.‏2 کا سرِورق کا موضوع—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور م‌ع17.‏2 کا سرِورق کا موضوع—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی سنیں،‏ ص.‏ 4، 5 (‏بائبل کورس کرنے والا شخص بتا سکتا ہے کہ وہ کن تصویروں پر بات کرنا چاہتا ہے۔)‏—‏یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 10

  • ‏”‏کتاب ‏”‏خدا کی سنیں“‏ کو اِستعمال کرنے کا طریقہ‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ پہلے پانچ منٹ سامعین کے ساتھ مضمون پر بات‌چیت کریں۔ منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کورس کے دوران کتاب کے صفحہ 8 اور 9 پر بات کی جا رہی ہے۔ بائبل کورس کرنے والا شخص کتاب ‏”‏خدا کی سنیں“‏ اِستعمال کر رہا ہے اور مبشر کتاب ‏”‏خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“‏ اِستعمال کر رہا ہے۔ سامعین سے کہیں کہ وہ ساتھ ساتھ کتاب ‏”‏خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“‏ کو دیکھیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 26

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 42 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں