پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 1-4
”مَیں تجھے چھڑانے کو تیرے ساتھ ہوں“
چھاپا ہوا ایڈیشن
یرمیاہ تقریباً 25 سال کے تھے جب یہوواہ نے اُنہیں نبی کے طور پر مقرر کِیا۔ یرمیاہ خود کو اِس ذمےداری کے قابل نہیں سمجھتے تھے لیکن یہوواہ نے اُنہیں یقین دِلایا کہ وہ اِس ذمےداری کو پورا کرنے میں اُن کی مدد کرے گا۔
647
یرمیاہ کو نبی مقرر کِیا گیا۔
607
یروشلیم کو تباہ کر دیا گیا۔
580
یرمیاہ کی کتاب مکمل ہو گئی۔
تمام تاریخیں قبلازمسیح کی ہیں۔