یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مارچ ص.‏ 2
  • 6-‏12 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مارچ ص.‏ 2

6-‏12 مارچ

یرمیاہ 1-‏4

  • گیت 23 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مَیں تجھے چھڑانے کو تیرے ساتھ ہوں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏یرمیاہ کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • یرم 1:‏6‏—‏یرمیاہ خود کو اُس ذمے‌داری کے قابل نہیں سمجھتے تھے جو یہوواہ اُنہیں دے رہا تھا۔ (‏م11 1/‏3 ص.‏ 27، پ.‏ 4‏)‏

    • یرم 1:‏7-‏10،‏ 17-‏19‏—‏یہوواہ نے یرمیاہ سے وعدہ کِیا کہ وہ اُنہیں ہمت دے گا اور اُن کی مدد کرے گا۔ (‏م05 15/‏12 ص.‏ 23، پ.‏ 18؛‏ جے‌آر ص.‏ 88، پ.‏ 14، 15)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یرم 2:‏13،‏ 18‏—‏بے‌وفا اِسرائیلیوں نے کون سی دو بُرائیاں کیں؟ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 9، پ.‏ 8‏)‏

    • یرم 4:‏10‏—‏یہوواہ نے کس مفہوم میں اپنے لوگوں کو ”‏دغا“‏ دیا؟ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 9، پ.‏ 4‏)‏

    • مَیں نے یرمیاہ 1-‏4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 4:‏1-‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ (‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 5

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏7 منٹ)‏ مارچ کے مہینے کی ویڈیو Organizational Accomplishments کو ہندی میں چلائیں۔‏

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 18 مارچ سے شروع ہوگی:‏ (‏8 منٹ)‏ خدمتی نگہبان فروری 2016ء کے زندگی اور خدمت والے اِجلاس کے قاعدے کے صفحہ 8 پر مبنی تقریر پیش کرے۔ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 24

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 52 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں