یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 43
  • شکرگزاری کی دُعا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شکرگزاری کی دُعا
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تُم شکرگزار رہو“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • یہوواہ خدا کا شکر ادا کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏تُم شکرگذار رہو“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ‏”‏شکرگزاری کرتے رہیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 43

گیت نمبر 43

شکرگزاری کی دُعا

‏(‏زبور 95:‏2‏)‏

  1. 1.‏ اَے باپ یہوواہ، ہم کریں حمد تیری

    تیرا ہم شکر ادا کرتے ہیں

    دیکھ بھال تُو کرتا ہے پیار سے ہماری

    تجھ پہ بھروسا سدا کرتے ہیں

    ہم خطاکار ہیں، گُناہ کے غلام ہیں

    معافی کی کرتے ہیں تجھ سے فریاد

    تُو نے کر دیا قربان اپنا بیٹا

    یوں تُو نے کِیا اِنسان کو آزاد

  2. 2.‏ شکرگزاری ہم کرتے ہیں تیری

    تُو اپنی قُربت میں لایا ہم کو

    تیری پاک روح مددگار ہے ہماری

    جُرأت‌مند اِس نے بنایا ہم کو

    ہم وفادار رہنا چاہتے ہیں تیرے

    نیک راہ پر چلنے کی طاقت تُو دے

    ہم کو خاکسار اور فروتن بنا دے

    یہ ہے ہماری گزارش تجھ سے

‏(‏زبور 65:‏2،‏ 4،‏ 11؛‏ فل 4:‏6 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں