یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مارچ ص.‏ 4
  • ایوب آزمائشوں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایوب آزمائشوں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایوب نے یہوواہ کے نام کی بڑائی کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ‏”‏مَیں مرتے دم تک اپنی راستی کو ترک نہ کروں گا“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ایوب کی وفاداری
    خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام
  • ایوب کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مارچ ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ ایوب 1‏-‏5

ایوب آزمائشوں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے

شیطان ایوب کو دیکھ رہا ہے۔‏

ایوب اُس وقت عوض کے علاقے میں رہتے تھے جب بنی‌اِسرائیل مصر میں غلام تھے۔ حالانکہ وہ اِسرائیلی نہیں تھے پھر بھی وہ یہوواہ کی عبادت کرتے تھے اور اُس کے وفادار تھے۔ اُن کا گھرانہ کافی بڑا تھا اور وہ بہت دولت‌مند تھے۔ وہ اپنے علاقے کے بہت مُعزز شخص تھے۔ وہ  ایک بے‌طرف‌دار منصف اور بہت اچھے مشیر تھے۔ وہ غریبوں اور محتاجوں کی دل کھول کر مدد کرتے تھے۔ وہ بڑے نیک شخص تھے۔‏

ایوب نے ظاہر کِیا کہ اُن کی زندگی میں یہوواہ خدا سب سے اہم ہے

1:‏8-‏11،‏ 22؛‏ 2:‏2-‏5

  • شیطان جانتا تھا کہ ایوب بہت نیک ہیں۔ اُس نے ایوب کی وفاداری پر اِعتراض نہیں اُٹھایا بلکہ اُن کی نیت پر شُبہ کِیا۔‏

  • شیطان نے دعویٰ کِیا کہ ایوب اپنے مطلب کے لیے یہوواہ کی عبادت کرتے ہیں۔‏

  • شیطان کے اِس دعوے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے یہوواہ خدا نے اُسے ایوب کا اِمتحان لینے کی اِجازت دے دی۔ شیطان نے ایوب کی زندگی تکلیفوں سے بھر دی۔‏

  • جب ایوب تمام آزمائشوں کے باوجود خدا کے وفادار رہے تو پھر شیطان نے سب اِنسانوں پر اِلزام لگایا کہ وہ اپنے مطلب کے لیے خدا کی وفاداری کرتے ہیں۔‏

  • ایوب نے نہ تو گُناہ کِیا اور نہ ہی خدا پر کوئی اِلزام لگایا۔‏

ایوب کا سب کچھ لٹ گیا۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں