یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مارچ ص.‏ 4
  • 14-‏20 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مارچ ص.‏ 4

14-‏20 مارچ

ایوب 1-‏5

  • گیت 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب آزمائشوں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 1:‏8-‏11‏—‏شیطان نے اِعتراض اُٹھایا کہ ایوب اپنے مطلب کے لیے یہوواہ کے وفادار ہیں۔ (‏م11 1/‏5 ص.‏ 19، 20، پ.‏ 6-‏8؛‏ م09 1/‏4 ص.‏ 9، پ.‏ 3، 4‏)‏

    • ایو 2:‏2-‏5‏—‏شیطان نے اِنسانوں پر اِلزام لگایا کہ وہ اپنے مطلب کے لیے خدا کے وفادار ہیں۔ (‏م09 1/‏4 ص.‏ 10، پ.‏ 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ایو 1:‏6؛‏ 2:‏1‏—‏کن کو یہوواہ کے حضور آنے کی اِجازت تھی؟ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 29، پ.‏ 6‏)‏

    • ایو 4:‏7،‏ 18، 19‏—‏الیفز نے ایوب کو کون سی جھوٹی دلیلیں دیں؟ (‏م14 15/‏3 ص.‏ 12، پ.‏ 3؛‏ م05 15/‏9 ص.‏ 26، پ.‏ 4، 5؛‏ ڈبلیو95 15/‏2 ص.‏ 27، پ.‏ 5، 6)‏

    • مَیں نے ایوب 1-‏5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ ایو 4:‏1-‏21 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1، سرِورق کا موضوع۔‏ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1، سرِورق کا موضوع۔‏ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ کتاب خوشخبری،‏ سبق 2، پیراگراف 2، 3‏۔ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 41

  • نوجوانو!‏ اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا ڈٹ کر مقابلہ کرو:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ مینارِنگہبانی 1 نومبر 2010ء، صفحہ 16 سے شروع ہونے والے مضمون کو اِستعمال کرتے ہوئے اِن سوالوں پر بات کریں:‏ سکول میں بچوں کو کس طرح کے دباؤ کا سامنا ہوتا ہے؟ بچے خروج 23:‏2 میں درج اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ وہ اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے اور یہوواہ کے وفادار رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ نوجوانوں سے اِس سلسلے میں اپنے کچھ واقعات بیان کرنے کو کہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 9، پ.‏ 1-‏12‏، ص.‏ 101 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 38 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں