یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مارچ ص.‏ 5
  • 21-‏27 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 21-‏27 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مارچ ص.‏ 5

21-‏27 مارچ

ایوب 6-‏10

  • گیت 38 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب نے اپنے درد کا اِظہار کِیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 6:‏1-‏3،‏ 9، 10،‏ 26؛‏ 7:‏11،‏ 16‏—‏جب لوگ جذبات میں آ کر کچھ کہہ دیتے ہیں تو اِس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ ایسا دل سے کہہ رہے ہیں۔ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 19، پ.‏ 7؛‏ م13 15/‏5 ص.‏ 22، پ.‏ 13‏)‏

    • ایو 9:‏20-‏22‏—‏ایوب یہ سوچنے لگے تھے کہ خدا کو اُن کے وفادار رہنے یا نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ (‏م15 1/‏10 ص.‏ 10، پ.‏ 2‏)‏

    • ایو 10:‏12‏—‏سخت آزمائش میں بھی ایوب نے یہوواہ کی مہربانیوں کو یاد رکھا۔ (‏م09 1/‏4 ص.‏ 13، پ.‏ 18؛‏ م09 1/‏4 ص.‏ 16، پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ایو 6:‏14‏—‏ایوب نے دوسروں سے محبت کرنے کی اہمیت کو کیسے ظاہر کِیا؟ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 32، پ.‏ 20‏)‏

    • ایو 7:‏9، 10؛‏ 10:‏21‏—‏اگر ایوب مُردوں کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھتے تھے تو پھر اُنہوں نے وہ بات کیوں کہی جو اِن آیتوں میں درج ہے؟ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 30، پ.‏ 10‏)‏

    • مَیں نے ایوب 6-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ ایو 9:‏1-‏21 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1، صفحہ 16‏—‏یہ بتائیں کہ ہمارے رسالوں کی چھپائی کے اخراجات عطیات کے ذریعے پورے کیے جاتے ہیں۔ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1، صفحہ 16‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ کتاب خوشخبری،‏ سبق 2، پیراگراف 6-‏8‏۔ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 37

  • دوسروں کو تسلی دیتے وقت سمجھ‌داری سے کام لیں:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ مینارِنگہبانی 1 فروری 1996ء، صفحہ 17، پیراگراف 15-‏19 میں بتائے گئے اصولوں پر مبنی ایک منظر دِکھائیں جس میں دو بزرگ ایک ایسے مبشر کو تسلی دیتے ہیں جو اپنے کسی عزیز کی موت پر نہایت دُکھی ہے اور اپنے غم کا اِظہار کر رہا ہے۔ پھر سامعین سے پوچھیں کہ بزرگوں نے اُسے تسلی دیتے وقت سمجھ‌داری سے کیسے کام لیا۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 9، پ.‏ 13-‏21‏، ص.‏ 104 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 32 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں