یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 فروری ص.‏ 8
  • سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یہ کریں:‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • دُنیابھر میں یسوع کی موت کی یادگاری کے دعوت‌ناموں کی تقسیم
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • یہوواہ یادگاری تقریب منانے کی ہماری کوششوں کو کامیاب کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم ۱۷ مارچ کو شروع ہوگی
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 فروری ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں

چھاپا ہوا ایڈیشن
2016ء میں یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب کا دعوت نامہ

مسیح کی یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم 27 فروری سے شروع ہوگی۔ اِس دوران ہم کوشش کریں گے کہ ہم اپنے علاقے کے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اِس تقریب پر آنے کی دعوت دیں۔ جو لوگ کچھ دلچسپی ظاہر کرتے ہیں، ہمیں اُن سے دوبارہ ملنے کی ضرور کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہم اُن کی دلچسپی کو بڑھا سکیں۔‏

یہ کریں:‏

دعوت‌نامہ دیں

‏”‏ہم سب لوگوں کو ایک خاص تقریب پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ یہ تقریب 23 مارچ کو پوری دُنیا میں منائی جائے گی۔ یہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہے۔ اِس تقریب پر ایک تقریر پیش کی جائے گی جس میں بتایا جائے گا کہ یسوع مسیح کی موت سے ہمیں کیا فائدہ پہنچتا ہے۔ تقریب کا وقت اور جگہ اِس دعوت‌نامے پر لکھے ہیں۔ اِس تقریب پر آنے کی پوری کوشش کیجئے گا۔“‏

اگر صاحبِ‌خانہ دلچسپی ظاہر کرتا ہے تو .‏ .‏ .‏

  • مسیح کی قربانی کی اہمیت کے بارے میں ویڈیو دِکھائیں

    واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

جب آپ صاحبِ‌خانہ سے دوبارہ ملتے ہیں تو .‏ .‏ .‏

  • ویڈیو بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏ دِکھائیں

    پھر کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں پیش کریں

    کتاب کے صفحہ 206-‏208 کو اِستعمال کرتے ہوئے مسیح کی یادگاری تقریب کے بارے میں مزید معلومات دیں۔ اِس کے بعد صاحبِ‌خانہ کو کتاب دیں۔‏

  • کتاب خدا کی سنیں پیش کریں

    اِس کتاب کے صفحہ 18 اور 19 کے ذریعے یہ واضح کریں کہ مسیح کی موت سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے۔ اِس کے بعد کتاب پیش کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں