یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 فروری ص.‏ 7
  • 29 فروری–‏6 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 29 فروری–‏6 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 فروری ص.‏ 7

29 فروری–‏6 مارچ

آستر 1-‏5

  • گیت 3 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آستر نے اپنی قوم کی خاطر بہادری سے کام لیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • آستر 3:‏5-‏9‏—‏ہامان نے خدا کے بندوں کا نام‌ونشان مٹانے کی کوشش کی۔ (‏آئی‌اے ص.‏ 131، پ.‏ 18، 19)‏

    • آستر 4:‏11–‏5:‏2‏—‏آستر کا ایمان اِتنا مضبوط تھا کہ اُنہوں نے اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کی۔ (‏آئی‌اے ص.‏ 125، پ.‏ 2، ص.‏ 134، پ.‏ 24-‏26)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • آستر 2:‏15‏—‏آستر نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ خاکسار ہیں اور اُن کے دل میں کوئی لالچ نہیں ہے؟ (‏م06 1/‏3 ص.‏ 5، پ.‏ 8‏)‏

    • آستر 3:‏2-‏4‏—‏مردکی نے جھک کر ہامان کی تعظیم کیوں نہیں کی ہوگی؟ (‏آئی‌اے ص.‏ 131، پ.‏ 18)‏

    • مَیں نے آستر 1-‏5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ آستر 1:‏1-‏15 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں کتاب خدا کی سنیں پیش کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جس نے کتاب خدا کی سنیں لیا تھا اور صفحہ 2 اور 3 پر بات کریں۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص کو کتاب خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں کے صفحہ 4 اور 5 کے ذریعے بائبل کورس کرائیں جس نے پہلی ملاقات پر کتاب خدا کی سنیں لیا تھا۔ (‏بادشاہتی خدمتگزاری 7/‏12 ص.‏ 3، پ.‏ 4‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 38

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • آپ کو اِجلاس کے نئے طریقۂ‌کار اور اِس کے قاعدے سے کیسے فائدہ ہو رہا ہے؟:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں مسیحی زندگی اور خدمت والے اِجلاس سے ذاتی طور پر کیا فائدہ ہو رہا ہے۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اِجلاس کی اچھی تیاری کر کے آئیں تاکہ اُنہیں زیادہ فائدہ ہو۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 8، پ.‏ 11-‏18 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 35 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں