یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏15 ص.‏ 4
  • 2 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 2 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 10/‏15 ص.‏ 4

2 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

2 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 38 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ مزید معلومات، ص.‏ 207-‏209 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 1-‏تواریخ 16-‏20 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 1-‏تواریخ 17:‏15-‏27 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ عہد کا صندوق کیا تھا؟ (‏پاک کلام کی کہانیاں کہانی 37‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ مذہب—‏موضوع:‏ ایک ہی سچا مذہب (‏بائبل موضوعات 33اے)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ’‏جڑ پکڑتے جائیں اور ایمان میں مضبوط رہیں۔‘‏—‏کُل 2:‏6، 7‏۔‏

گیت نمبر 51

10 منٹ:‏ نومبر میں رسالوں کی پیشکش۔‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس بادشاہتی خدمتگزاری میں دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر ہر منظر پر حصہ‌بہ‌حصہ بات کریں۔‏

10 منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

10 منٹ:‏ ہمیں کون سے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بائبل کورس کرنے والوں کو ذاتی مطالعہ کرنا سکھائیں‏“‏ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر 28 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں