یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏15 ص.‏ 3
  • کیا خدا کا کلام آپ کی زندگی پر اثر ڈالتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا خدا کا کلام آپ کی زندگی پر اثر ڈالتا ہے؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ملتا جلتا مواد
  • روزانہ کی بائبل پڑھائی سے فائدہ اُٹھانا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • بائبل کو پڑھنے سے بھرپور فائدہ حاصل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • بائبل پڑھائی—‏بااجر اور پُرلطف
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • خدا کے کاموں پر سوچ بچار کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 10/‏15 ص.‏ 3

کیا خدا کا کلام آپ کی زندگی پر اثر ڈالتا ہے؟‏

ہر روز بائبل پڑھنے سے ’‏جڑ پکڑتے جانے‘‏ اور ”‏ایمان میں مضبوط“‏ رہنے میں ہماری مدد ہوگی۔ (‏کُل 2:‏6، 7‏)‏ لیکن اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہوواہ خدا کا کلام ہماری زندگی پر اثر ڈالے تو ہمیں اِس میں لکھی باتوں پر سوچ بچار کرنے اور اِس کے اصولوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ (‏عبر 4:‏12؛‏ یعقو 1:‏22-‏25‏)‏ یشوع 1:‏8 میں تین ایسی باتیں بتائی گئی ہیں جن پر عمل کر کے ہم پاک کلام کی پڑھائی سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ (‏1)‏ خدا کے کلام کو ”‏دن اور رات“‏ پڑھیں۔ (‏2)‏ خدا کے کلام کو ”‏دھیان“‏ سے پڑھیں یعنی اِسے ایسی رفتار سے پڑھیں کہ آپ اِس پر سوچ بچار کر سکیں اور اُن واقعات کا تصور کر سکیں جو آپ پڑھ رہے ہیں۔ (‏3)‏ ”‏جو کچھ اِس میں لکھا ہے،“‏ اُس پر عمل کریں۔ اگر ہم اِن مشوروں پر عمل کریں گے تو ہم اپنی زندگی میں سمجھ‌داری سے کام لینے کے قابل ہوں گے اور ”‏خوب کامیاب“‏ ہوں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں