اِعلانات
◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! رسالے۔ نومبر اور دسمبر: پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے کوئی ایک: کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟، بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟، اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟، خوشگوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟، خدا کی بادشاہت کیا ہے؟، کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟ یا یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟ جنوری: خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک: خدا کی سنیں، خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔