یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏15 ص.‏ 4
  • 7 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 7 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 7 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 8/‏15 ص.‏ 4

7 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

7 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 3 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 116 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏سلاطین 12-‏15 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 2-‏سلاطین 13:‏12-‏19 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ گناہ—‏موضوع:‏ رُوح کے خلاف گناہ کیا ہے (‏بائبل موضوعات 30ڈی)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ یونانی صحیفوں کی مختلف کتابوں میں کیا معلومات دی گئی ہیں؟‏ (‏پاک صحائف کی تعلیم ص.‏ 21، 22، پ.‏ 10-‏12‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو [‏یہوواہ]‏ کی پرستش کریں گے۔“‏—‏یشو 24:‏15۔‏

گیت نمبر 11

10 منٹ:‏ ہمیں کون سے فائدے ہوئے ہیں؟‏ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏نئے مبشروں کی تربیت کریں“‏ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

10 منٹ:‏ کیا باقاعدگی سے اِجلاسوں پر آنا آپ کے خاندان کا معمول ہے؟‏ عبرانیوں 10:‏24، 25 پر مبنی تقریر۔ ایک شادی‌شُدہ جوڑے اور اُس کے بچوں کا اِنٹرویو کریں۔ شوہر کیا کرتا ہے تاکہ گھر والے اِجلاسوں پر جانے کو اہم خیال کریں؟ گھر کا ہر فرد کیا کرتا ہے تاکہ سب باقاعدگی سے اِجلاسوں پر جا سکیں؟ گھر والے تبصرے کب تیار کرتے ہیں؟ وہ اِجلاسوں پر آنے کے لیے کون کون سی قربانیاں دیتے ہیں؟ آخر میں سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ باقاعدگی سے اِجلاسوں پر آئیں اور تبصرے کریں۔‏

10 منٹ:‏ رشتے‌داروں کے دل میں بائبل کی تعلیمات کے لیے دلچسپی پیدا کریں۔ (‏اعما 10:‏24،‏ 33،‏ 48‏)‏ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری دسمبر 2004ء، صفحہ 6 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا کچھ سیکھا ہے۔‏

گیت نمبر 9 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں