یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏15 ص.‏ 4
  • اِعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 8/‏15 ص.‏ 4

اِعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ اگست:‏ خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک:‏ خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔‏ ستمبر اور اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ نومبر اور دسمبر:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک پیش کریں:‏ کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟‏ اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟‏ خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟‏ خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏ کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏ یا یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟‏

◼ ستمبر سے حلقے کے نگہبان کی عوامی تقریر کا عنوان ہوگا:‏ ”‏خدا کی راہوں پر چلیں اور برکتیں پائیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں