یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏15 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 8/‏15 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی

مسیحی خدمتی سکول میں 31 اگست 2015ء سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران نیچے دیے گئے سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔‏

  1. سلیمان کی دُعا سے ہم یہوواہ خدا کے بارے میں کون سی باتیں سیکھتے ہیں اور اِن باتوں پر غور کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟ (‏1-‏سلا 8:‏22-‏24،‏ 28‏)‏ [‏6 جولائی، م05 1/‏7 ص.‏ 30، پ.‏ 3‏]‏

  2. داؤد کی مثال سے ہمیں یہ ترغیب کیسے ملتی ہے کہ اُن کی طرح ہم بھی خدا کے حضور ’‏خلوص دل سے چلیں‘‏؟ (‏1-‏سلا 9:‏4‏)‏ [‏13 جولائی، م12 1/‏11 ص.‏ 13، پ.‏ 18، 19‏]‏

  3. یہوواہ خدا نے ایلیاہ کو صارپت کی بیوہ کے پاس بھیجا۔ اِس واقعے سے ہم کون سا اہم سبق سیکھ سکتے ہیں؟ (‏1-‏سلا 17:‏8-‏14‏)‏ [‏27 جولائی، م14 15/‏2 ص.‏ 14‏]‏

  4. 1-‏سلاطین 17:‏10-‏16 میں درج واقعے پر غور کرنے سے ہمارا یہ عزم کیسے مضبوط ہوتا ہے کہ ہم یہوواہ خدا پر پورا بھروسا رکھیں گے؟ [‏27 جولائی، م14 15/‏2 ص.‏ 13-‏15‏]‏

  5. جب ایلیاہ نے 1-‏سلاطین 18:‏21 میں درج الفاظ ”‏دو خیالوں میں ڈانوانڈول“‏ کہے تو اُن کا کیا مطلب تھا؟ (‏خر 20:‏5؛‏ 1-‏سمو 17:‏45‏)‏ [‏3 اگست، م05 1/‏7 ص.‏ 30، پ.‏ 8‏]‏

  6. جب یہوواہ خدا نے اپنے وفادار نبی ایلیاہ کو افسردہ دیکھا تو اُسے کیسا لگا اور ہم اپنے شفیق خدا کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (‏1-‏سلا 19:‏7، 8‏)‏ [‏3 اگست، م14 15/‏6 ص.‏ 27، پ.‏ 15، 16‏]‏

  7. بادشاہ اخی‌اب نے کون سی غلط سوچ اپنائی ہوئی تھی اور ہم ایسی سوچ اپنانے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ [‏10 اگست، خدا کی محبت ص.‏ 164 اور 165 پر بکس؛ م14 1/‏4 ص.‏ 14، پ.‏ 3، 4‏]‏

  8. اِلیشع نے ایلیاہ سے جو درخواست کی، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں، خاص طور پر جب ہمیں یہوواہ خدا کی خدمت کے حوالے سے کوئی نئی ذمے‌داری دی جاتی ہے؟ (‏2-‏سلا 2:‏9، 10‏)‏ [‏17 اگست، م03 1/‏11 ص.‏ 31، پ.‏ 5، 6‏]‏

  9. بچوں نے اِلیشع کا مذاق کیوں اُڑایا اور ہم اِس واقعے سے کون سا اہم سبق سیکھتے ہیں؟ (‏2-‏سلا 2:‏23‏)‏ [‏17 اگست، م05 1/‏8 ص.‏ 9، پ.‏ 7‏]‏

  10. آج‌کل بچے اُس اِسرائیلی بچی جیسا ایمان اور دلیری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں جس کا ذکر 2-‏سلاطین 5:‏1-‏3 میں ہوا ہے؟ [‏24 اگست، م12 1/‏2 ص.‏ 20، پ.‏ 11‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں