یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏15 ص.‏ 3
  • 31 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 31 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 31 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 8/‏15 ص.‏ 3

31 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

31 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 42 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 115 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏سلاطین 9-‏11 (‏8 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (‏20 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو [‏یہوواہ]‏ کی پرستش کریں گے۔“‏—‏یشو 24:‏15۔‏

گیت نمبر 37

10 منٹ:‏ ستمبر میں رسالوں کی پیشکش۔‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس بادشاہتی خدمتگزاری میں دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر ہر منظر پر حصہ‌بہ‌حصہ بات کریں۔‏

10 منٹ:‏ کیا آپ کو وقت پر روحانی خوراک مل رہی ہے؟‏ مینارِنگہبانی 15 اگست 2014ء، صفحہ 3-‏5 پر مبنی تقریر۔ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ اُس روحانی خوراک کا بھرپور فائدہ اُٹھائیں جو اُن کی زبان میں دستیاب ہے۔‏

10 منٹ:‏ 2016ء میں آپ نے خدا کی خدمت کرنے کے سلسلے میں کون سے منصوبے بنائے ہیں؟‏ مینارِنگہبانی 1 جون 2012ء، صفحہ 24، پ.‏ 12-‏14 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ ایک منظر دِکھائیں جس میں میاں بیوی بات کر رہے ہیں کہ وہ نئے خدمتی سال میں یہوواہ خدا کی خدمت کے سلسلے میں کیا کیا کرنے کا اِرادہ رکھتے ہیں۔‏

گیت نمبر 10 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں