یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏15 ص.‏ 3
  • 24 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 24 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 8/‏15 ص.‏ 3

24 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

24 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 21 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ آٹھواں حصے کا تعارف اور کہانی 114 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏سلاطین 5-‏8 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 2-‏سلاطین 6:‏20-‏31 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ عبرانی صحیفوں کی مختلف کتابوں میں کیا معلومات دی گئی ہیں؟‏ (‏پاک صحائف کی تعلیم ص.‏ 20، 21، پ.‏ 6-‏9‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ گناہ—‏موضوع:‏ ممنوعہ پھل نافرمانی تھی، کوئی جنسی فعل نہیں تھا (‏بائبل موضوعات 30سی)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو [‏یہوواہ]‏ کی پرستش کریں گے۔“‏—‏یشو 24:‏15۔‏

گیت نمبر 40

15 منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

15 منٹ:‏ آپ اپنی خاندانی عبادت میں نکھار کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟‏ جنوری 2011ء کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری صفحہ 6 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ اِن باتوں پر زور دیں:‏ (‏1)‏ خاندانی عبادت کو گھر والوں کی ضروریات کے مطابق ہونا چاہیے۔ (‏2)‏ خاندانی عبادت کا مقصد یہ ہے کہ سب گھر والوں کا یہوواہ خدا اور اُس کے وعدوں پر ایمان اَور مضبوط ہو جائے۔‏

گیت نمبر 1 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں