17 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
17 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 5 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 113 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 2-سلاطین 1-4 (8 منٹ)
نمبر 1: 2-سلاطین 1:11-18 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: گناہ—موضوع: آدم کے گناہ سے سب نے کیوں تکلیف اُٹھائی ہے (بائبل موضوعات 30بی) (5 منٹ)
نمبر 3: آپ کو خدا کے نزدیک جانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ (م02 15/12 ص. 10، 11، پ. 11-15) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو [یہوواہ] کی پرستش کریں گے۔“—یشو 24:15۔
30 منٹ: ”خاندانی عبادت—کیا آپ اِسے اَور دلچسپ بنا سکتے ہیں؟“ ایک منظر دِکھائیں جس میں ایک مثالی شادیشُدہ جوڑا اپنے بچوں کے ساتھ مل کر خاندانی عبادت کرتا ہے۔
گیت نمبر 43 اور دُعا