یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏15 ص.‏ 2
  • 20 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 20 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 7/‏15 ص.‏ 2

20 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

20 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 25 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 108 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 1-‏سلاطین 12-‏14 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 1-‏سلاطین 12:‏21-‏30 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ کراس—‏موضوع:‏ اِس کی پرستش نہیں کی جانی چاہئے (‏بائبل موضوعات  28بی)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ خدا کے کلام پر عمل کرنے سے شوہروں کو کیا فائدہ ہوگا؟ (‏م08 1/‏9 ص.‏ 21، 22، پ.‏ 5،‏ 9‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏جا کر .‏ .‏ .‏ شاگرد بناؤ۔“‏—‏متی 28:‏19، 20‏۔‏

گیت نمبر 11

20 منٹ:‏ بائبل کی کہانیوں کے ذریعے اپنے بچوں کو شاگرد بنائیں۔ کتاب پاک کلام کی کہانیاں کی کہانی نمبر 30 ‏”‏ایک عجیب جھاڑی“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ اگر ممکن ہو تو چند بچوں کو پیراگراف کے کچھ حصے پڑھنے کے لیے کہیں۔ اِس کے بعد اگر والدین اِجازت دیں تو آپ ایسے بچوں کو چُن سکتے ہیں جنہیں آپ پلیٹ‌فارم پر بلا کر اُن سے یہ پوچھ سکتے ہیں کہ ”‏ہم اِس کہانی سے کیا سیکھتے ہیں؟“‏ آخر میں والدین کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اِس کتاب کا بھرپور اِستعمال کرنے سے اپنے بچوں کو شاگرد بنائیں۔‏

10 منٹ:‏ سوالی بکس‏۔ سامعین سے بات‌چیت۔‏

گیت نمبر 10 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں