29 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
29 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 9 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 104 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-سلاطین 3-6 (8 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی(20 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”قدیم ایّام کو یاد کرو۔“—اِست 32:7۔
15 منٹ: جولائی کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ اِس مہینے میں ہم جو بروشر پیش کریں گے، اُن کی بعض خصوصیات پر بات کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ ایک بہن یا بھائی بروشر پیش کرنے کے سلسلے میں ایک نئے مبشر کی مدد کر رہا ہے۔
15 منٹ: ’قدیم ایّام کو یاد کریں‘—گورننگ باڈی کی طرف سے خط۔ سامعین سے باتچیت۔ مارچ 2015ء کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے ”گورننگ باڈی کی طرف سے خط“ پر بات کریں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں سالانہ رپورٹ میں کون کون سی باتیں اچھی لگی ہیں۔
گیت نمبر 14 اور دُعا