22 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
22 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 51 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 103 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-سلاطین 1، 2 (8 منٹ)
نمبر 1: 1-سلاطین 1:15-27 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: سچے مسیحی کیوں مطمئن رہتے ہیں؟ (م01 15/6 ص. 5-7) (5 منٹ)
نمبر 3: قیامت—موضوع: مُردوں کے لئے اُمید (بائبل موضوعات 27اے) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”قدیم ایّام کو یاد کرو۔“—اِست 32:7۔
15 منٹ: ہم نے کیا کچھ انجام دیا ہے؟ کلیسیا کا سیکریٹری سامعین سے باتچیت کرے۔ بہن بھائیوں کو بتائیں کہ کلیسیا نے یادگاری کے سلسلے میں کیا کیا انجام دیا ہے اور اُن کی کوششوں کے لیے اُن کو داد دیں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں یادگاری کے دعوتنامے پیش کرنے کے دوران کون سے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
15 منٹ: یہوواہ خدا نے آپ کا ہاتھ کیسے پکڑا؟ (یسع 41:13) ایک یا دو ایسے مبشر کا اِنٹرویو لیں جو کئی سالوں سے وفاداری سے خدا کی خدمت کر رہے ہیں۔ اُن سے پوچھیں کہ یہوواہ خدا کی خدمت کے دوران اُنہیں جن مشکلوں کا سامنا ہوا، اُن پر قابو پانے میں یہوواہ خدا نے اُن کی مدد کیسے کی؟
گیت نمبر 16 اور دُعا