یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏15 ص.‏ 4
  • 1 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 1 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 5/‏15 ص.‏ 4

1 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

1 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 13 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 100 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 2-‏سموئیل 16-‏18 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 2-‏سموئیل 17:‏14-‏20 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ شفا، زبانیں—‏موضوع:‏ زبانیں بولنا محض ایک عارضی بندوبست (‏بائبل موضوعات 25ڈی)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ آپ پیسوں کو کیسے سنبھال سکتے ہیں؟ (‏جاگو 4/‏09 ص.‏ 5، 6‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ہر طرح کے لوگوں کی نجات پانے اور سچائی کے بارے میں صحیح علم حاصل کرنے میں مدد کریں۔​—‏⁠1-‏تیم 2:‏​3، 4‏، نیو ورلڈ ٹرانسلیشن‏۔‏

گیت نمبر 36

10 منٹ:‏ جون میں رسالوں کی پیشکش۔‏ سامعین  سے بات‌چیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش پر حصہ‌بہ‌حصہ بات کریں۔‏

10 منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

10 منٹ:‏ ہمیں کون سے فائدے  ہوئے  ہیں؟  سامعین سے  بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ‏”‏گواہی  دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏دوسری زبان بولنے والے لوگوں کو گواہی دیں“‏ میں درج نکتوں پر عمل  کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون‌سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر 25 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں