اِعلانات
◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: اپریل: مینارِنگہبانی اور جاگو! رسالے۔ مئی اور جون: پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک پیش کریں: کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟، بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟، اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟، خوشگوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟، یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟ یا کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟ جولائی اور اگست: خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک: خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔