18 مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
18 مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 50 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 98 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 2-سموئیل 9-12 (8 منٹ)
نمبر 1: 2-سموئیل 10:13–11:4 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: شفا، زبانیں—موضوع: خدا کی بادشاہت دائمی جسمانی شفا لائے گی (بائبل موضوعات 25بی) (5 منٹ)
نمبر 3: کیا مُردے زندہ ہوں گے؟ (م11 1/7 ص. 20، 21) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ہر طرح کے لوگوں کی نجات پانے اور سچائی کے بارے میں صحیح علم حاصل کرنے میں مدد کریں۔—1-تیم 2:3، 4، نیو ورلڈ ٹرانسلیشن۔
10 منٹ: پولُس رسول نے یونانیوں کو سچائی کے بارے میں صحیح علم حاصل کرنے میں مدد کیسے کی؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی اعمال 17:22-31 کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
20 منٹ: یہوواہ خدا دلیر بننے میں آپ کی مدد کرے گا۔ کتاب سچے خدا کی عبادت کریں، صفحہ 167-174، باب 19 کے مضمون ”خدا کا کلام دلیری سے سناتے رہیں“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک مبشر کو اُس کا کوئی ایسا تجربہ منظر کی صورت میں پیش کرنے کے لیے کہیں جب اُس نے دلیری سے گواہی دی۔
گیت نمبر 23 اور دُعا