یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏15 ص.‏ 2
  • 20 اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20 اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ذیلی عنوان
  • 20 اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 4/‏15 ص.‏ 2

20 اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

20 اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 3 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 91 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ 1-‏سموئیل 23-‏25 (‏8 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ 1-‏سموئیل 23:‏13–‏23 (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ بائبل کے مطابق مستقبل کیسا ہوگا؟ (‏م10 1/‏9 ص.‏ 5، 6‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ شادی—‏موضوع:‏ مسیحیوں کو صرف مسیحیوں سے شادی کرنی چاہئے (‏بائبل موضوعات 24ڈی)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ اپنے وقت کا بہترین اِستعمال کرنے سے داناؤں کی مانند چلیں۔—‏اِفس 5:‏15، 16‏۔‏

گیت نمبر 17

15 منٹ:‏ ”‏سٹال اور ٹرالیوں کے ذریعے گواہی دینے کے سلسلے میں کچھ مشورے‏۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک منظر دِکھائیں جس میں دو مبشر ایک ٹرالی یا سٹال کے پاس کھڑے ہیں۔ ایک مبشر ٹرالی کے پاس سے گزرنے والے شخص کو دیکھ کر صرف مسکراتا ہے۔ پھر جب ایک اَور شخص ٹرالی کے پاس سے گزرتا ہے تو دوسرا مبشر اُسے دیکھ کر مسکراتا ہے اور جیسے ہی وہ شخص قریب آتا ہے، مبشر اُس سے ہماری کسی کتاب یا رسالے کے موضوع کے سلسلے میں کوئی سوال پوچھتا ہے اور اُس کے ساتھ بات‌چیت شروع کرتا ہے۔ اِس منظر سے ہم نے جو کچھ سیکھا ہے، اُسے ہم اُس وقت کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں جب ہم ٹرالی اور سٹال کی بجائے کسی اَور طریقے سے گواہی دے رہے ہوتے ہیں؟‏

15 منٹ:‏ ہمارے اِجتماع خوشی کے موقعے ہوتے ہیں۔ مینارِنگہبانی 1 ستمبر 2012ء، صفحہ 31، 32‏، پیراگراف 15-‏19 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ اِس سال کے علاقائی اِجتماع کے لیے بہن بھائیوں میں جوش پیدا کریں۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ jw.org پر اِس اِجتماع کے پروگرام کو دیکھیں۔ اِس طرح بہن بھائیوں کے دل میں اِس اِجتماع کے لیے اِشتیاق پیدا ہوگا۔‏

گیت نمبر 28 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں