6 اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
6 اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 50 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 88 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-سموئیل 16-18 (8 منٹ)
نمبر 1:1-سموئیل 18:17-24 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: کیا خدا اِنسانوں کو دُکھ اور تکلیف پہنچاتا ہے؟ (م12 1/12 ص. 8، 9) (5 منٹ)
نمبر 3: شادی—موضوع: مسیحیوں کو سرداری کے اُصول کا احترام کرنا چاہئے (بائبل موضوعات 24بی) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”ہر نیک کام کے لئے مستعد رہیں۔“—ططس 3:1۔
10 منٹ: اپریل میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش پر حصہبہحصہ بات کریں۔
10 منٹ: ہمیں کون سے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—لوگوں کو باقاعدگی سے رسالے دیں“ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون سے تجربے ہوئے ہیں۔
10 منٹ: مقامی ضروریات۔
گیت نمبر 27 اور دُعا