یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏15 ص.‏ 12
  • اِعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 3/‏15 ص.‏ 12

اِعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ مارچ اور اپریل:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ مئی اور جون:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک پیش کریں:‏ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟،‏ اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟،‏ خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟،‏ یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟‏ کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏ یا کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏

◼ یسوع مسیح کی یادگاری تقریب جمعہ، 3 اپریل 2015ء کو منعقد ہوگی۔ اگر جمعے کو آپ کی کلیسیا کا اِجلاس ہوتا ہے تو اِجلاس کو اُس ہفتے کے کسی اَور دن منعقد کریں۔ اگر ایسا کرنا ممکن نہ ہو تو بزرگوں کی جماعت کا منتظم یہ بندوبست کر سکتا ہے کہ خدمتی اِجلاس کے ایسے حصوں کو کسی دوسرے خدمتی اِجلاس میں پیش کِیا جائے جو کلیسیا کے لیے ضروری ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں