30 مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
30 مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 22 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 86، 87 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-سموئیل 14، 15 (8 منٹ)
نمبر 1: 1-سموئیل 14:36-45 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: شادی—موضوع: شادی کے بندھن کو قابلِاحترام ہونا چاہئے (بائبل موضوعات 24اے) (5 منٹ)
نمبر 3: آخری زمانے کے بارے میں بائبل کی پیشگوئیوں کی تکمیل (پاک صحائف کی تعلیم ص. 90، 91، پ. 10، 11) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”ہر نیک کام کے لئے مستعد رہیں۔“—ططس 3:1۔
15 منٹ: ہماری ویبسائٹ پر نئی ویڈیوز۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں ویڈیو ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟ چلائیں۔ پھر ایسے طریقوں پر بات کریں جن کے ذریعے ہم اِس ویڈیو کو مُنادی میں اِستعمال کر سکتے ہیں۔ ویڈیو ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟ کے سلسلے میں بھی یہی کریں۔ ایک منظر بھی دِکھائیں۔
15 منٹ: ”باتچیت شروع کرنے کے لیے ایک مؤثر کتابچہ۔“ سوال اور جواب۔ سامعین کو کچھ ایسے طریقے بتانے کے لیے کہیں جن کے ذریعے وہ مُنادی کے کام میں باتچیت شروع کرتے ہیں۔ اِس سلسلے میں ایک منظر دِکھائیں۔
گیت نمبر 34 اور دُعا