16 مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
16 مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 49 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، چھٹے حصے کا تعارف اور کہانی 83 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: 1-سموئیل 5-9 (8 منٹ)
نمبر 1: 1-سموئیل 6:10-21 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: سبت—موضوع: خدا کا سبت کا آرام (تخلیقی ”ہفتے“ کا 7 واں دِن) (بائبل موضوعات 22سی) (5 منٹ)
نمبر 3: مسیح کے بارے میں چند پیشگوئیاں جنہیں یسوع نے پورا کِیا (م13 15/12 ص. 21، پ. 19) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”ہر نیک کام کے لئے مستعد رہیں۔“—ططس 3:1۔
10 منٹ: اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—تائیوان میں۔ مینارِنگہبانی 15 اکتوبر 2014ء، صفحہ 3-6 پر سامعین سے باتچیت کریں۔ اِس مضمون میں جن مبشروں کا ذکر کِیا گیا ہے، اُنہوں نے کسی دوسرے ملک میں منتقل ہونے کے لیے کیا کِیا؟ اُنہیں کون سی برکتیں ملیں؟
20 منٹ: ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—لوگوں کو باقاعدگی سے رسالے دیں۔“ سامعین سے باتچیت۔ مضمون پر باتچیت کرنے کے بعد مختصراً ایک منظر میں دِکھائیں کہ مبشر ایک ایسے شخص کو بائبل کے مطالعے کی پیشکش کر رہا ہے جسے وہ باقاعدگی سے رسالے دیتا ہے۔ پھر ایک ایسے مبشر کا اِنٹرویو لیں جو کسی کو باقاعدگی سے رسالے دیتا ہے۔ اُس سے پوچھیں کہ وہ کتنے لوگوں کو باقاعدگی سے رسالے دیتا ہے؟ اِن لوگوں سے ملاقات کرنے سے پہلے وہ کیسے تیاری کرتا ہے؟ اُسے کچھ اچھے تجربات بتانے کے لیے کہیں۔
گیت نمبر 10 اور دُعا