19 جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
19 جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 47 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 71 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: قضاۃ 1–4 (8 منٹ)
نمبر 1: قضاۃ 3:1-11 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: آپ خدا کے بارے میں کیسے سیکھ سکتے ہیں؟ (م14 15/8 ص. 18، پ. 9، 10) (5 منٹ)
نمبر 3: زمین—موضوع: زمین کے لئے خدا کا مقصد (بائبل موضوعات 20اے) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ’کمال فروتنی سے خداوند کی خدمت کرتے رہیں۔‘—اعمال 20:19۔
10 منٹ: کیا آپ کو وقت پر روحانی خوراک مل رہی ہے؟ مینارِنگہبانی 15 اگست 2014ء، صفحہ 3-5 پر سامعین سے باتچیت کریں۔
10 منٹ: خداوند کی خدمت کرنے میں مسلسل محنت اور پہل کرنا لازمی ہے۔ مینارِنگہبانی 15 اکتوبر 2013ء، صفحہ 12-16 پر مضمون ”یہوواہ خدا کے غلام بنیں“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔
10 منٹ: ”مُنادی کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھارتے رہیں۔“ سوال اور جواب۔
گیت نمبر 20 اور دُعا