یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏14 ص.‏ 8
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • میدانی خدمت کیلئے مجوزہ پیشکشیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 12/‏14 ص.‏ 8

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی جنوری-‏مارچ

‏”‏آج‌کل لوگ خدا کے بارے میں فرق فرق رائے رکھتے ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا زیادہ‌تر لوگ خدا کو کوئی قوت سمجھتے ہیں یا کیا وہ اُسے ایک ایسا دوست سمجھتے ہیں جو اُن کی فکر رکھتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس آیت سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کے دوست بننا واقعی ممکن ہے۔ [‏یعقوب 4:‏8 کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا سے دوستی کرنے کے لیے ہمیں تین قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏ہر شخص خوش رہنا چاہتا ہے۔ لیکن آج‌کل بہت سے لوگ خوش نہیں ہیں۔ آپ کے خیال میں حقیقی خوشی کا راز کیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہت سے لوگوں نے دیکھا ہے کہ خدا کے کلام میں درج باتوں پر عمل کرنے سے اُنہیں حقیقی خوشی ملی ہے۔ مثال کے طور پر اِس اصول پر غور کریں۔ [‏عبرانیوں 13:‏5 کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں حقیقی خوشی حاصل کرنے کے چار اصول بتائے گئے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں