مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
آپ یہ جان کر خوش ہوں گے کہ ہم نے جون کی نسبت جولائی میں مُنادی کے کام میں 1385 زیادہ گھنٹے صرف کیے اور 2709 زیادہ رسالے بانٹے۔ یہوواہ خدا یہ دیکھ کر کتنا خوش ہوگا کہ اُس کے بندے دوسروں کو بادشاہت کی خوشخبری سنانے کی ذمےداری کو دلوجان سے پورا کر رہے ہیں۔