یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏14 ص.‏ 8
  • اِعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 12/‏14 ص.‏ 8

اِعلانات

◼ دسمبر:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن  پرچوں میں سے ایک پیش کریں:‏ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟،‏ اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟،‏ خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟،‏ یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟،‏ کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏ یا کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏ جنوری اور فروری 2015ء:‏ خدا کی طرف سے خوش‌خبری یا 32 صفحوں کی اِن کتابوں میں سے ایک:‏ خدا کی سنیں،‏ خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔‏ مارچ:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔‏

◼ سن 2016ء میں یسوع مسیح کی یادگاری تقریب بدھ 23 مارچ کو منائی جائے گی۔‏

◼ یکم جنوری 2015ء سے ہر مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ کرنے کی پیشکش کا بندوبست ختم ہو جائے گا۔ اِس کی بجائے مبشر رسالے پیش کریں گے جیسے کہ وہ عام طور پر ہفتے والے دن کرتے ہیں۔ ہم مہینے کے دوران کسی بھی دن لوگوں کو بائبل کا مطالعہ کرنے کی پیشکش کر سکتے ہیں۔ اِس کے لیے ہم اپنے رسالے یا کسی ایسی کتاب کو پیش کر سکتے ہیں جسے ہم بائبل کا مطالعہ کرانے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں