5 جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
5 جنوری 2015ء سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 33 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 69 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یشوع 16-20 (8 منٹ)
نمبر 1: یشوع 17:11-18 (3 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: خدا کون ہے؟ (خوشخبری ص. 4) (5 منٹ)
نمبر 3: رُوح، ارواحپرستی—موضوع: قوتِحیات کو رُوح کہا گیا ہے (بائبل موضوعات 19بی) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: اُس اچھے خزانے سے ”اچھی چیزیں“ نکالیں جو ہمارے سپرد کِیا گیا ہے۔—متی 12:35۔
15 منٹ: ”یہوواہ کے حضور گیت گائیں۔“ سامعین سے باتچیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ کیا اُنہیں ہمارے گیتوں کے حوالے سے کوئی اچھا تجربہ ہوا ہے۔
15 منٹ: پہلکار بنیں اور خدا کے ساتھ دوستی مضبوط کریں۔ مینارِنگہبانی، 15 ستمبر 2013ء، صفحہ 31، پیراگراف 16، 17 پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک یا دو مبشروں کا اِنٹرویو لیں جنہوں نے کُلوقتی طور پر خدمت کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اور اپنے اِس منصوبے کو حاصل کرنے کے بعد اب وہ پہلکاروں، خصوصی پہلکاروں یا عارضی خصوصی پہلکاروں کے طور پر خدمت کر رہے ہیں۔
گیت نمبر 31 اور دُعا