اِعلانات
◼ نومبر اور دسمبر: پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک پیش کریں: بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟، اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟، خوشگوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟، یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟، کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟ یا کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟ جنوری اور فروری 2015ء: خدا کی طرف سے خوشخبری یا 32 صفحوں کی اِن کتابوں میں سے ایک: خدا کی سنیں، خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔