یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏14 ص.‏ 3
  • 24 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 24 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 11/‏14 ص.‏ 3

24 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

24 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 50 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 62 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ استثنا 28-‏31 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ استثنا 30:‏15–‏31:‏8 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ دُعا—‏بار بار دُہرانا بے‌کار ہے، مریم یا ”‏مُقدسین“‏ سے دُعائیں واجب نہیں (‏بائبل موضوعات 17بی‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ کاسمیٹکس سے بہتر چیز (‏م99 15/‏6 ص.‏ 32‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر 47

10 منٹ:‏ ہماری ویب‌سائٹ کے ذریعے لوگوں کی توجہ ہماری مطبوعات پر دِلائیں۔ سامعین سے بات چیت۔ ‏”‏ہماری ویب‌سائٹ کے ذریعے لوگوں کے سوالوں کے جواب دیں“‏ پر مختصراً بات کریں۔ پھر اُن کتابوں اور رسالوں پر توجہ دِلائیں جو ہماری ویب‌سائٹ پر حصہ ”‏مطبوعات“‏ کے تحت دیے گئے ہیں۔ (‏اِس کے لیے ویب‌سائٹ jw.org کھولیں اور حصہ ”‏مطبوعات“‏ پر کلک کریں۔)‏ ایک منظر میں دِکھائیں کہ آپ مُنادی کے دوران حصہ ”‏مطبوعات“‏ کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُن کے خیال میں مُنادی میں اِس حصے کو اَور کن طریقوں سے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

10 منٹ:‏ ‏”‏آج وہ مجھے پھر گھر نہیں ملا۔“‏ سامعین سے بات چیت۔ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ جب کوئی صاحبِ‌خانہ ہمیں بار بار گھر پر نہیں ملتا تو ہمیں بے‌حوصلہ کیوں نہیں ہونا چاہیے۔—‏متی 28:‏19، 20؛‏ مر 4:‏14، 15؛‏ 1-‏کر 3:‏6‏۔‏

10 منٹ:‏ ‏”‏تحقیق کے لیے ایک نئی سہولت۔“‏ تقریر۔ کتاب مطالعے کے حوالے میں ”‏آپ معلومات کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟“‏ کے تحت دی گئی ہدایات پر بات کریں۔ اِس نئی کتاب کی مختلف خصوصیات کو اُجاگر کریں۔ ایک خودکلامی بھی شامل کریں جس میں ایک مبشر کتاب مطالعے کے حوالے کو اِستعمال کرنے کے متعلق بات کرتا ہے۔‏

گیت نمبر 11 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں