یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏14 ص.‏ 4
  • 6 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 6 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 9/‏14 ص.‏ 4

6 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

6 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 18اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 55 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ استثنا 1-‏3 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ استثنا 2:‏16-‏30 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ جھوٹے نبی—‏جھوٹے نبیوں کی بابت پہلے سے بتا دیا گیا تھا؛ رسولوں کے زمانے میں بھی موجود تھے (‏بائبل موضوعات 14اے)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ ہر بات میں دیانتداری—‏کیا یہ ممکن ہے؟ (‏م10 1/‏5 ص.‏ 30-‏32‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر 24

10 منٹ:‏ اکتوبر میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش پر حصہ‌بہ‌حصہ بات کریں۔‏

10 منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

10 منٹ:‏ ہمیں کون سے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏دوبارہ ملاقات کی بنیاد ڈالیں“‏ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر 52 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں