29 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
29 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 11اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 54 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: گنتی 33-36 (10 منٹ)
نمبر 1: گنتی 33:24-49 (4 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: جان—جان اور رُوح کے مابین فرق (بائبل موضوعات 13بی) (5 منٹ)
نمبر 3: آسمان اور زمین کی چیزوں کو متحد کرنے کا اِنتظام (م12 1/7 ص. 28، 29، پ. 3-5) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
10 منٹ: مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔ سامعین سے باتچیت۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لیے صفحہ 4 پر دی گئی تجویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
10 منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی اعمال 4:13 اور 2-کرنتھیوں 4:1، 7 کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
10 منٹ: بزرگوں کی جماعت کے منتظم کا اِنٹرویو لیں۔ آپ کی کیاکیا ذمےداریاں ہیں؟ خدمتی اِجلاس کے حصے پیش کرنے کے لیے بھائیوں کا اِنتخاب کرتے وقت آپ کن باتوں کو ذہن میں رکھتے ہیں؟ ہمیں منتظم کو بزرگوں کی جماعت یا کلیسیا کا اِنچارج کیوں نہیں سمجھنا چاہیے؟
گیت نمبر 4 اور دُعا