یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏14 ص.‏ 3
  • 22 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 22 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 9/‏14 ص.‏ 3

22 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

22 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 9 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 53 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ گنتی 30-‏32 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ گنتی 32:‏16-‏30 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ جان—‏جان کیا ہے (‏بائبل موضوعات 13اے‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ اپنے ساس سُسر کے ساتھ اَن‌بن سے نپٹنا (‏م10 1/‏3 ص.‏ 30-‏32‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر 45

15 منٹ:‏ ایک مشنری کی اِطمینان‌بخش زندگی۔ (‏امثا 10:‏22‏)‏ مینارِنگہبانی 15 اکتوبر 2001ء، صفحہ 27-‏30 کے مضمون ‏”‏ہم اپنی بھرپور کوشش کرتے ہیں!‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔‏

15 منٹ:‏ ‏”‏مُنادی کے دوران jw.org کو اِستعمال کریں۔“‏ سامعین سے بات چیت۔ پیراگراف 2 کے مطابق منظر دِکھائیں۔ پھر سامعین سے پوچھیں:‏ ویڈیو کو فون یا ٹیبلٹ وغیرہ پر ڈاؤن‌لوڈ کرنے کے کیا فائدے ہیں؟ کسی لمبے تعارف یا صاحبِ‌خانہ کی اِجازت کے بغیر ویڈیو چلانا اکثر کیوں اچھا رہتا ہے؟ اِس ویڈیو کو مُنادی میں اِستعمال کرنے سے آپ کو کون سے تجربے ہوئے ہیں؟ آخر میں بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ jw.org سے اچھی طرح واقف ہوں اور مُنادی میں اِسے بھرپور اِستعمال کریں۔‏

گیت نمبر 25 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں