یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏14 ص.‏ 4
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ستمبر کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لیے تجویز
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مسلسل تھکاوٹ سے کیسے نپٹا جائے؟‏
    جاگو!‏—‏2014ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 8/‏14 ص.‏ 4

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

ستمبر کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لیے تجویز

‏”‏ہم سب لوگوں سے ایک سوال پوچھ رہے ہیں۔ [‏صاحبِ‌خانہ کو جولائی-‏ستمبر کے مینارِنگہبانی کے آخری صفحے پر دیا گیا پہلا سوال دِکھائیں۔]‏ اِس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟“‏ جواب دینے دیں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کے ساتھ مل کر سوال کے جواب پر غور کریں اور کم‌ازکم ایک آیت پڑھیں۔ رسالے پیش کریں اور اگلے سوال پر بات‌چیت کرنے کے لیے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی جولائی-‏ستمبر

‏”‏بہت سے لوگ مستقبل کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ آپ کے خیال میں مستقبل کیسا ہوگا؟ کیا حالات بہتر ہو جائیں گے یا اَور بھی خراب ہو جائیں گے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر بکس ”‏مستقبل کے بارے میں خدا نے کیا بتایا ہے؟“‏ میں سے ایک آیت کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے مستقبل کے بارے میں کون‌سی پیش‌گوئیاں کی ہیں اور ہم اِن پیش‌گوئیوں پر کیوں بھروسا رکھ سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏ہم لوگوں کے ساتھ ایک ایسے مسئلے کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو بہت بڑھتا جا رہا ہے۔ کئی لوگ زندگی کے مسئلوں سے اِتنے تنگ آ جاتے ہیں کہ وہ خودکُشی کرنے کا سوچتے ہیں۔ جب ایک شخص کو ایسا خیال آتا ہے تو کیا وہ واقعی اپنی زندگی ختم کرنا چاہتا ہے یا صرف اپنے مسئلوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ پاک کلام میں خدا نے ایک ایسا وعدہ کِیا ہے جس سے بہت سے لوگوں کو تسلی ملی ہے۔ [‏مکاشفہ 21:‏3، 4 کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں زندگی کا دامن تھامے رہنے کی تین وجوہات بتائی گئی ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں