مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
بڑی خوشی کی بات ہے کہ مارچ کے مہینے میں مُنادی کے کام میں 18 ہزار 738 گھنٹے لگائے گئے اور 7246 دوبارہ ملاقاتیں کی گئیں۔ آئیں، ہم دوبارہ ملاقاتیں کرنے کی کوشش جاری رکھیں اور یوں سچائی کے بیجوں کو سینچتے رہیں۔—1-کر 3:6۔