اِعلانات
◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: اگست: پرچہ ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟ کو تقسیم کرنے کی خاص مہم۔ ستمبر اور اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! نومبر اور دسمبر: پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک: بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟، اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟، خوشگوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟، یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟، کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟ یا کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟