یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏14 ص.‏ 4
  • 1 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 1 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • 1 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 8/‏14 ص.‏ 4

1 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

1 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 46 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 50 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ گنتی 17-‏21 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ گنتی 17:‏1-‏13 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ تخلیق—‏اثباتی سائنس کے ساتھ متفق ہے؛ ارتقاء کو غلط ثابت کرتی ہے (‏بائبل موضوعات 11اے‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ کیا ایک مسیحی کے لئے تثلیث پر ایمان رکھنا ضروری ہے؟ (‏م10 1/‏3 ص.‏ 28‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر 17

10 منٹ:‏ ستمبر میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش پر حصہ‌بہ‌حصہ بات کریں۔‏

10 منٹ:‏ ہمیں کون‌سے فائدے ہوئے ہیں؟‏ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بادشاہت کے بارے میں اِعتماد سے بات کریں“‏ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے۔ سامعین سے یہ بھی کہیں کہ وہ ایسے موقعوں کے بارے میں بتائیں جن میں اُن کو بادشاہت کے بارے میں بات کرنا مشکل لگا تھا۔ اُنہوں نے اِس مسئلے پر کیسے قابو پایا؟‏

10 منٹ:‏ خاص مہم کی رپورٹ۔ خدمتی نگہبان اِس موضوع پر تقریر پیش کرے۔ بادشاہتی خدمتگزاری کے اِس شمارے سے کچھ ایسے نکات کا خلاصہ پیش کریں جن سے ظاہر ہو کہ ہمیں بادشاہت کی مُنادی کرتے رہنا چاہیے۔ کلیسیا کے بہن‌بھائیوں نے اِس ہدایت کے لیے کیسا ردِعمل دِکھایا؟ مہم کے دوران جو کام کِیا گیا، اُس کے کچھ خاص نکتے بتائیں۔‏

گیت نمبر 45 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں